: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکی طبی جریدے"سیل میٹابولزم" میں شائع تحقیق سے نئی احتیاطی تدابیر اختیار کی جاسکیں گی۔ "خوراک کے حوالے سے آسان تدابیر کا سہارا لینا مثلا ایک ہی وقت نمک اور شکر کا کم استعمال ٹائپ 2 ذیابیطس سے حفاظت کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے۔ اور اس حوالے سے نئی ادویات کی دریافت کا بھی
امکان ہے۔ محققین نے بتایا کہ جگر سے خارج ہونے والے زرد نمکیات ہاضمے کے لیے تیار غذا میں اگر تاخیر کے ساتھ شامل ہوں تو اس سے گلوکوز جذب کرنے کے عمل میں کمی آجاتی ہے۔ یہ نتائج خون میں شکر کی مقدار بڑھانے کے حوالے سے غذا میں نمک کے اثر کی تصدیق کرتے ہیں۔یہ تحقیق چھوٹے سوروں پر کی گئی، جس کے نتیجے میں خون میں شکر کی سطح بلند ہوگئی۔